محکمہ بلدیات پنجاب نے ایم او آر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی عمران علی کو او ایس ڈی بنا دیا،نوٹیفکیشن

محکمہ بلدیات پنجاب نے ایم او آر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی عمران علی کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔عمران علی یہاں چیف آفیسر بھی تعینات رہ چکے ہیں۔میونسپل آفیسر ریگولیشنز میونسپل کارپوریشن راولپنڈی عمران علی کو فوری طور پر لوکل گورنمنٹ بورڈ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔وہ ایڈمنسٹریٹو فنکشنل یونٹ لوکل گورنمنٹ سروس کے گریڈ 18 کے آفیسر ہیں۔جن کے خلاف کافی شکایات تھیں۔

جواب دیں

Back to top button