حکومت سندھ نے “یوم قائد اعظم” پر 25 دسمبر کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کر دی نوٹیفکیشن جاری

حکومت سندھ نے “یوم قائد اعظم” پر 25 دسمبر کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کردی ہے، جبکہ جمعرات 26 دسمبر کو کرسمس کی مناسبت سے صرف مسیحی ملازمین کے لیے تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

بدھ کے روز 25 دسمبر کو تمام تر سرکاری دفاتر بند رہیں گے جبکہ نیم سرکاری دفاتر بلدیاتی کونسلز میں بھی عام تعطیل ہوگی۔

محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button