فلائیٹ لیفٹننٹ ریٹائر خوشحال خٹک کو چیف سیکریٹری آزاد جموں و کشمیر تعینات،داؤد محمد او ایس ڈی

فلائیٹ لیفٹننٹ ریٹائر خوشحال خٹک کو چیف سیکریٹری آزاد جموں و کشمیر تعینات کر دیا گیا ہے۔چیف سیکریٹری آزاد جموں و کشمیر محمد داؤد کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔خوشحال خٹک پی اے ایس گریڈ21 کے آفیسر ہیں جو ایڈیشنل سیکرٹ ری پاور ڈویژن تعینات تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button