ورلڈ بینک کے ذریعے سیکنڈری سٹیز، ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز اور میونسپل کارپوریشنز کی شہری ترقی سے متعلق اجلاس، سندھ کے میئرز کی شرکت

میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ سندھ نجم شاہ کی زیر صدارت ورلڈ بینک کے ذریعے سیکنڈری سٹیز، ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز اور میونسپل کارپوریشنز کی شہری ترقی سے متعلق کراچی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں چیئرمین P&D بورڈ نجم شاہ کے علاوہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ سید خالد حیدر شاہ، میئر حیدرآباد کاشف علی شورو، میئر سکھر بیرسٹر ارسلان شیخ، میئر لاڑکانہ انور لوہار، میئر میرپورخاص عبد الرؤف غوری، میئر نوابشاھ عبدالرشید آرائیں اور ڈائریکٹر جنرل سندھ ماسٹر پلان اتھارٹی بھی شریک تھے،

اجلاس میں میئر حیدرآباد نے حیدرآباد میں ترقیاتی کاموں سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور حیدرآباد میں ترقیاتی کاموں اور شہر کی بیوٹی فیکیشن سے متعلق بات ہوئی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button