میئر کے اعلان کے مطابق سنگھم گراؤنڈ میں کام کو انجام دینے میں عدم تعمیل پر کئی افسران کو وارننگ جاری کی گئی۔ میئر نے شدید غفلت پر ڈپٹی ڈائریکٹر کو موقع پر ہی معطل کر دیا۔ جو کراچی کی ترقی میں تاخیر کریگا ہے اس کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ میئر نے فوری طور پر کام شروع کرنے کا حکم دیا۔
اس موقع پر ڈی سی سینٹرل طحہٰ سلیم، سٹی کونسل ممبر دل محمد اور دیگر موجود تھے۔






