سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کا ڈیپارٹمنٹل پروموشن اجلاس 17 جنوری کو طلب

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کا ڈیپارٹمنٹل پروموشن اجلاس 17 جنوری کو 12 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاس میں ایس سی یو جی افسران کے پروموشن کی منظوری دی جائے گی۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ سندھ کنول ناظم بھٹو نے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا ہے

جواب دیں

Back to top button