میئر لاڑکانہ ایڈووکیٹ انور علی لہر کا شہر کے مختلف ڈسپوزلز کا دورہ

بلاکیج پوائنٹس کی نشاندہی پر عملے کو فوری کلیئر کرنے کے احکات دیئے جبکہ تمام ڈسپوزلز پر ضروری آلات کی دستیابی سمیت عملے کی حاضری بھی چیک کی

شہریوں کی شکایات پر سیوریج کے مسائل کا جائزہ لے رہے ہیں ڈسپوزلز پوائنٹس مکمل کلیئر ہیں تاہم بڑے نالون کی بلاکیج پوائنٹس کو کلیئر کیا جارہا ہے. میئر لاڑکانہ

اس موقع پر میونسپل کارپوریشن کے پراجیکٹ کے تعاون سے نئے بننے والے ریسٹورنٹس کے تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیا

میئر لاڑکانہ کے ساتھ میونسپل کارپوریشن کونسل ممبر شیر محمد لغاری، میونسپل کمشنر ڈاکٹر جاوید انور عباسی،وزیر علی تنیو،میونسپل افسران و دیگر بھی ہمراہ تھے

جواب دیں

Back to top button