ضلع کونسل مظفرگڑھ کے ملازمین کی دریائی گزرگاہوں پتن میں کرپشن،محکمہ اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردیں

ضلع کونسل مظفرگڑھ کے ملازمین کی دریائی گزرگاہوں پتن میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے انٹی کرپشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی جی خان کیمپ اینٹی کرپشن مظفرگڑھ نے چیف آفیسر ضلع کونسل کو مراسلہ جاری کرتے ضلع کونسل کے ملازمین کا 2017-18 سے 2023-24 تک کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا*

جواب دیں

Back to top button