میئر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے لیاری میں سابق میئر کراچی غلام علی الانہ کے فیملی ممبران کی موجودگی میں ان کے نام سے منسوب غلام علی الانہ روڈ کا افتتاح کیا ۔

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ برائے رسدو قیمت عثمان ہنگورو، پارلیمانی لیڈر کرم اللہ وقاصی، سابق صدر ساؤتھ خلیل ھوت اور پارٹی کارکنان بھی موجود تھے






