میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی "بندر روڈ سے کیماڑی” کے عنوان سے ایک سیمینار میں شرکت،خطاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پہلے خالق دینا ہال میں "بندر روڈ سے کیماڑی” کے عنوان سے ایک سیمینار میں شرکت کی ۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے اپنے خطاب میں کہا کہ ماضی میں بند ہونے والی عوامی جگہوں کو KMC کے ذریعے کھولا جا رہا ہے اور عوام بھی ایسی جگہوں کے مالک ہیں۔ بلدیہ عظمٰی کراچی اپنے شہریوں کے ساتھ مشغول ہونے اور عوامی فائدے اور پائیداری کی پالیسیوں پر متفق ہونے کے لیے پرعزم ہے۔

جواب دیں

Back to top button