محکمہ بلدیات پنجاب نے ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ لاہور کی اسامی پر سینئر آفیسر کی تعیناتی کر دی ہے اس سے قبل اسسٹنٹ ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ محمد عمر، محمد مبشر سلیم کے پاس ڈپٹی ڈائریکٹر کا اضافی چارج تھا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایل جی اینڈ سی ڈی چنیوٹ چوہدری غلام شبیر کو ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور تعینات کیا گیا ہے۔محمد عمر تحصیل سٹی اور محمد مبشر سلیم تحصیل کینٹ لاہور کے اے ڈی ایل جی کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔
Read Next
9 گھنٹے ago
اربن فلڈنگ سے نبٹنے کیلئے 40 جیٹنگ/ سکشن یونٹس، 50 ڈی سلٹنگ مشینیں مختلف شہروں میں بھجوا دی گئیں،52 زیر زمین واٹر سٹوریج ٹینک مکمل،ذیشان رفیق
1 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس،صفائی پلان طلب،چیف آفیسرز عزاداروں کو ٹھنڈا پانی اور دیگرسہولیات یقینی بنائیں گے
3 دن ago
یونین آف جرنلسٹ ڈسکہ کے سالانہ انتخابات کی تقریبِ حلف برداری،وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت
5 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے ہیڈ بمبانوالہ تا نندی پور 12.30 کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ کی تعمیرِ نو کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
5 دن ago
𝐄𝐯𝐢𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞-𝐁𝐚𝐬𝐞𝐝 𝐔𝐫𝐛𝐚𝐧 𝐏𝐥𝐚𝐧𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐑𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐬 𝐚 𝐍𝐞𝐰 𝐌𝐢𝐥𝐞𝐬𝐭𝐨𝐧𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐭𝐡𝐞 𝐕𝐢𝐨𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐃𝐞𝐭𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐒𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦
Related Articles
"ستھرا پنجاب” کے تحت لاہور سمیت پنجاب بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی صفائی پلان تشکیل دے دیا گیا
6 دن ago
پنجاب میں کمرشل تعمیراتی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کے نظام کا تجرباتی آغاز،وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے وی ڈی ایس کا افتتاح کیا
6 دن ago



