بھارت نے 10 سال کے لیے ایران کی چابہار بندرگاہ کا انتظام سنبھال لیا۔

تہران میں ہونے والے معاہدے کے مطابق بھارت چابہار منصوبے کے لیے 370 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرےگا۔ اس بندرگاہ کے ذریعے بھارت کراچی اور گوادر بندرگاہوں سےگزرے بغیر ایران، افغانستان اور وسط ایشیائی ممالک تک تجارت کرے گا، ادھر پاکستان میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں گوادر اور چاہ بہار کو جوڑ کر سسٹر پورٹس بنائی جائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button