نااہلی اور بد اخلاقی لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چار افسران کی معطلی

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نا اہلی اور بداخلاقی کی بنا چار افسران کو معطل کر دیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق کے حکم پر ڈائریکٹر ایڈمن نے افسران کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ان افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی حاضری ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمنسٹریشن، ایل ڈی اے میں لگائیں گے۔جن افسران کو معطل کیا گیا ہے ان میں سبطین رضا قریشی ڈپٹی ڈائریکٹر قانون،سید جہانزیب الحسن ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی،عمران اخترڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی اورسرفراز کھوکھر پرسنل سیکرٹری شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button