آزاد کشمیر کیلئے بجلی کے نئے نرخ

100 یونٹ تک 3 روپے فی یونٹ

300 یونٹ 5 روپے فی یونٹ

300 یونٹ سے اوپر 6 روپے فی یونٹ کمرشل 300 یونٹ تک 10 روپے فی یونٹ۔300 سے اوپر 15 روپے فی یونٹ

صدر آزاد کشمیر نے بجلی کے نئے ٹیرف اور آٹے کے نئے نرخوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button