لاہور( بلدیات ٹائمز)45 سال یا اس سے زیادہ عمر کی بیوائیں مستفید ہو سکیں گی۔ فارم پر موجود شرائط پڑھ کر پر کریں، پھر مقامی زکواۃ کے چیئرمین سے تصدیق کروائیں اور پھر اس فارم کو ضلعی زکواۃ کیمٹی کے دفتر میں جمع کریں۔ وہاں سے آپکو دس ہزار روپے ماہانہ دئیے جائیں گے۔اپنے ارد گرد نظر دوڑائیے اور بیوہ عورتوں کا سہارا بنیے۔ فارم پر کرنے میں ان کی مدد کریں ۔۔
Read Next
3 ہفتے ago
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پوری قوم کا سلام ،محمد نصیر الحق ہاشمی * قیامِ امن کے لئے پاکستان کی سفارتی کامیابی قابلِ تحسین ہیں ،سید علی بخاری *پاکستان کا وقار عالمی سطح پر بلند ہوا ،عثمان غنی *پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لیے پوری قوم یک جان ہے، سید مصور زنجانی
اکتوبر 29, 2025
مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی آواز کو بھارتی ظلمِ و جبر سے دبایا جارہا ہے،عثمان غنی
ستمبر 4, 2025
سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فلیٹس کی الاٹمنٹ کےلئے رکھی گئی غیر ضروری شرائظ ختم کی جائیں۔محمد حنیف رامے
جولائی 29, 2025
*جاؤ واپس جاکر اپنے ڈاکومنٹس گریڈ 17 کے آفیسر سے تصدیق کروا کر پھر آؤ”*
جولائی 26, 2025