پاکستان کی انڈیا کے خلاف عظیم الشان فتح کی خوشی میں صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق کی زیر قیادت ڈسکہ میں ریلی

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ عثمان غنی، سی او بلدیہ ڈسکہ الفت شہزاد،ایم او آئی بلدیہ ڈسکہ صائم سلیم، اسامہ محمود ایم سی ڈسکہ، سمیت ڈاکٹر رومان عاشر میاں، حاجی عظیم بٹ صدر پی پی 51، سابقہ چیئرمین چوہدری رسالت گجر، محمد افضل منشاء سٹی صدر ڈسکہ و چئیرمین مرکزی انجمن تاجران ڈسکہ، چوہدری نصراللہ چیمہ ایڈووکیٹ، سید داؤد شاہ پولیٹیکل سیکرٹری اور پارٹی عہدیداران، کونسلرز، انجمن تاجران، یوتھ ونگ، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت اس موقع پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔مٹھائی تقسیم کی گئی،

ریلی میں پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے گئے اور بہادر جوانوں کو سلام پیش کیا گیا

الحمدللہ! پاکستان جیت گیا، وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، عظیم سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، افواج پاکستان، اور صدر مسلم لیگ ن نوازشریف، نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button