نئے تعینات ہونے والے ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل کی میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ سے ملاقات

نئے تعینات ہونے والے ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل کی میئر ہاؤس سکھر امد ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ سے ملاقات, جرائم کی روک تھام اور شہر میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا

جواب دیں

Back to top button