غیر قانونی سڑک کھدائی پر کے ایم سی کا بڑا ایکشن، یوٹیلیٹی کمپنیوں کو انتباہ جاری! — نوٹیفکیشن

کراچی: میئر کراچی کی ہدایت، بغیر اجازت سڑک کھودنے والی کمپنیوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی! — میئر کراچی کی ہدایت پر باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔میئر کراچی کے سینئر ڈائریکٹر کوآرڈینیشن کا کے الیکٹرک، واٹر کارپوریشن، سوئی سدرن، پی ٹی سی ایل اور دیگر کمپنیوں کو نوٹس انتباہی نوٹس جاری کیا گیا ہے ۔جس کے مطابق یوٹیلیٹی کمپنیوں کی جانب سے غیر قانونی کھدائی، شاہراہ نور جہاں اور چکیواڑہ روڈ بری طرح متاثر ہوا۔غیر قانونی کھدائی روکنے کے لیے کے ایم سی کا بڑا قدم، یوٹیلیٹی کمپنیوں کو اجازت لینے کی سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔

جواب دیں

Back to top button