میئر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کیماڑی میں روڈز دیگرسکیموں کا افتتاح کیا

اس موقع پر جنرل سیکرٹری پی پی پی ضلع کیماڑی غلام حبیب جدون،ایم پی اے آصف خان، چیئرمین ماری پور ٹاؤن ہمایوں خان اور بلدیاتی نمائندے بھی موجود تھے

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور صدر ڈسٹرکٹ کیماڑی واسپیشل اسسٹنٹ سی ایم سندھ ایم پی اے لیاقت علی آسکانی کے ہمراہ رکن صوبائی اسمبلی حلقہ PS-112 آصف موسیٰ نے یوسی 9 کے چیئرمین زیشان تنولی کی دعوت پر دورہ کیا اور یوسی 9 میں نئے آر او پلانٹ کا افتتاح کیا

 

اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین عبدالکریم آسکانی، ٹاؤن وائس چیئرمین عجب خان سواتی، بلدیاتی نمائندگان، عہدیداران، جیالے و کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی

 

جواب دیں

Back to top button