ڈی جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضٰی کو تبدیل،کمشنر راولپنڈی کو آر ڈی اے کو اضافی چارج تفویض

ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضٰی کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔محکمہ سروسز پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کنزہ مرتضٰی ڈی جی ایجنسی فار بارانی ایریا ڈویلپمنٹ(آباد )راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔کمشنر راولپنڈی محمد عبداللہ عامر خٹک کو ڈی جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عہدہ کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button