خیبرپختونخوا کے صوبائی افسران کے ترقی کیلئے دو سلیکشن بورڈ قائم

اس سلسلہ میں خیبرپختونخوا اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 18 سے اوپر کی سربراہی چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کریں گےجبکہ 17 سے گریڈ 18 کی پروموشن کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ایڈمنسٹریشن اینڈ اسٹیبلشمنٹ چئیرمن بورڈ ہونگے

جواب دیں

Back to top button