کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کرپٹ افسران کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر گلشن اقبال عبد الرحیم شیخ کو معطل کر دیا۔عبدالرحیم۔شیج کو سروسز جنرل ایڈمنسریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، انھیں اپنے فرائض میں غفلت برتنے اور کرپشن میں ملو ث ہونے پر معطل کیا گیا ہے۔معطلی سے قبل کمشنر کراچی نے اسسٹنٹ کمشنر گلشن اقبال عبد الرحیم شیخ کے خلاف شوکاز نوٹس بھی جاری کیا تھا،

جس میں انھیں خبردار کیا گیا تھا کہ وہ گلشن اقبال سب ڈویژن میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو کنٹرول میں ناکام رہے ہیں






