سیکرٹری بلدیات خیبر پختونخوا ڈاکٹر امبر علی خان کادرمنگی، ورسک روڈ پر 389 کنال پر پھیلی ہائی رائز سوسائٹی کے لئے مجوزہ جگہ کا دورہ

سیکرٹری بلدیات خیبر پختونخوا ڈاکٹر امبر علی خان نے پی ڈی اے PDA کے چیف انجینئر اور دیگر متعلقہ حکام کے ہمراہ درمنگی، ورسک روڈ پر 389 کنال پر پھیلی ہائی رائز سوسائٹی کے لیے مجوزہ جگہ کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران سیکرٹری بلدیات کو منصوبے کی موجودہ ترقیاتی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ بروقت عمل آوری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ تمام ضروری اقدامات کو مکمل کریں اور کام کے ابتدائی مرحلہ کو جلد از جلد شروع کریں۔

جواب دیں

Back to top button