وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی 11 مارچ کو وٹس ایپ چینل کا افتتا ح کر یں گے

وفاقی محتسب آفس عوام الناس کو اپنی سر گر میوں سے آگاہ کرنے کے لئے ایک وٹس ایپ چینل کا آ غاز کررہا ہے۔وفاقی محتسب اعجازاحمد قر یشی منگل11 ما رچ کو وٹس ایپ چینل کا افتتا ح کر یں گے۔

وٹس ایپ چینل کا اجرا ء عوا می آ گا ہی پروگرام کا حصہ ہے جس سے عوام الناس کو وفاقی محتسب کے کام اور سر گر میوں کے بارے میں ہمہ وقتی آگاہی کے ساتھ ساتھ وفاقی اداروں کی بدانتظامی کے خلاف شکایات کے ازالے کے لئے وفاقی محتسب تک عوام الناس کی رسائی اور پہنچ مز ید آ سا ن ہو جا ئے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button