وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت نیشنل اینٹی منی لانڈرنگ اینڈ کاونٹر فنانسنگ آف ٹیریزم اتھارٹی ایکٹ 2023 کے تحت وفاق کی جانب سے رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں نقد ادائیگی کے خاتمہ اور منی لانڈرنگ کے خاتمہ کے حوالے سے صوبوں سے مانگی گئی تجاویز کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سنئیر ممبر بورڈ آف ریونیو، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ، رجسٹرار، ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز(آباد) کے چیئرمین حسن بخشی، چیئرمین رئیل اسٹیٹ بروکرز ایسوسی ایشن محمد رحمان، چیئرمین ڈیفینس کلفٹن ریزیڈنٹنس رئیل اسٹیٹ جوہر اقبال و دیگر موجود تھے۔
Read Next
3 گھنٹے ago
وزیر اعلٰی سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے،اینٹی ڈیفیسمنٹ قانون محکمہ بلدیات کو منتقل
1 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس*
3 دن ago
*سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2026 کثرتِ رائے سے منظور*
3 دن ago
*ضبط شدہ گندم فلور ملز کو جاری کرنا شروع کردی جائے،صارفین کو سستا آٹا فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ سندھ*
1 ہفتہ ago
*سندھ کے 5 ہونہار طلبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی کےلیے بھٹو اسکالرشپس جیت لیں*
Related Articles
وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات؛وفاق اور صوبوں کے درمیان رابطہ کاری بڑھانے پر اتفاق
1 ہفتہ ago
صوبے کی تقسیم اور نئے صوبوں کے قیام کی کوششیں متفقہ طور پر مسترد،سندھ اسمبلی میں اہم قرارداد منظور
2 ہفتے ago


