میئر کراچی مرتضٰی وہاب کی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی کچرا اٹھانے والی نئی گاڑیوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت

میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد، پی پی پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سردار خان، پی ایس ایف سندھ کے انفارمیشن سیکرٹری شہریار بھگت کے ہمراہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی کچرا اٹھانے والی نئی گاڑیوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور میڈیا سے گفتگو بھی کی۔

اس موقع پر ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے ایم سی دل محمد خان، پی ایس 126 کے جنرل سیکرٹری صلح سولنگی، پی ایس ایف سینٹرل کے صدر غوث محمد، میڈیا کوآرڈینیٹر حسن وارثی، یوسی چیئرمینز رحمت علی، شاہزیب مرتضٰی، محمد عامر، محمد وقار، نیاز محمد خان اور دیگر موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button