میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے 154 جاری سکیموں کو 30 جون سے پہلے مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے ایم سی کی پیشرفت کا جائزہ لیتے ہوئے ڈی جی ٹی ایس نے بتایا کہ 224 سکیمیں مکمل ہو چکی ہیں اور 154 پائپ لائن میں ہیں۔ 109 سکیمیں پروسیس کے آخری مراحل میں ہیں اور جلد ہی کام شروع کر دیا جائے گا۔ ایس ایم افضل زیدی، پی اے ایس میونسپل کمشنر کے ایم سی، گلزار ابڑو ایف اے کے ایم سی، اور دیگر نے اجلاس میں شرکت کی۔علاوہ ازیں

میئر کراچی مرتضی وہاب نے ناردرن بائی پر مویشی منڈی کا افتتاح کردیا ہے۔ ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد بھی میئر کراچی کے ہمراہ تھے۔

جواب دیں

Back to top button