میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا شنگھائی اربن پلاننگ آفس کا دورہ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب کوشنگھائی کے شہری ترقیاتی ماڈلز اور منصوبہ بندی پر بریفنگ دی گئی۔ مرتضیٰ وہاب نے شنگھائی کی اربن پلاننگ کے نظام کو سراہا۔میئر کراچی کے ہمراہ کے ایم سی کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔شنگھائی میں جاری انفرا اسٹرکچر منصوبے میئر کراچی کو دکھائے گئے۔میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کیلئے شنگھائی کے تجربات سے فائدہ اٹھنگے، میئر کراچی نےشنگھائی میں اربن پلاننگ کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

جواب دیں

Back to top button