وزیراعلیٰ ہاؤس میں کیپٹیو پاور ٹیرف کے حوالے سے بڑی بیٹھک؛ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ، وفاقی وزراء۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر پاور اویس لغاری ، وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثناء اللہ ، ایم این ایز سید نوید قمر ، اسد عالم، مرزا اختیار بیگ، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، وفاقی اور صوبائی سیکریٹریز، سی ای او مونس علوی ، کراچی کے صنعت کار زبیر موتی والا ، شبیر دیوان ، جاوید بلوانی اور دیگر شریک ہوئے؛اجلاس میں کیپٹیو پاور پلانٹ کے ٹیرف پر تفصیلی گفتگو ہوئی؛ سندھ میں تقریباً 600 کیپٹیو پاور پلانٹ ہیں؛ وزیراعلیٰ سندھ کیپٹیو پاور پلانٹس کا ٹیرف بڑھانے کی تجویز پر صنعت کاروں کو اعتراض ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ آج اتوار کا دن ہم نے صنعتکاروں کے لیے وقف کر رکھا ہے تاکہ ان کو سنیں؛ وزیراعلیٰ سندھکیپٹیو پاور پلانٹس گیس پر چلتی ہیں؛میں وفاقی حکومت کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے صنعتکاروں کو سننے کا فیصلہ کیا؛ وفاقی وزیر خود ہمارے صنعتکاروں کو سنیں پھر فیصلہ کریں؛ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ دی گرڈ (کیپٹیو پاور پلانٹس) لیوی آرڈیننس 2025 کے تحت اضافی چارج صنعتوں پر لگائے گئے ہیں؛ صنعتکارگیس کمپنیاں قیمت زیادہ چارج کرتی ہیں؛ صنعتکاراگر وفاقی حکومت مزید کیپٹیو پاور پلانٹس پر ٹیکس لگائے گی تو صنعتیں برداشت نہیں کرسکیں گی؛ صنعتکاراگر وفاقی حکومت چاہتی ہے کہ صنعتکار کیپٹیو پاور پلانٹ بند کر کے وفاقی حکومت سے بجلی لے تو یہ مشکل ہوگا؛ صنعتکارگرڈ اسٹیشن کی بجلی ڈراپ ہوتی ہے؛ صنعتکاروفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اجلاس کو بریفنگ آج ہم سندھ حکومت کی دعوت پر صنعتکاروں کو یہاں سننے آئے ہیں؛ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی معیشت میں اضافہ ہورہا ہے، اس میں سب کا تعاون اور محنت شامل ہے؛محمد اورنگزیب وزیراعظم نے ایسی پالیسیاں متعارف کرانے کی ہدایت دی ہے جس سے صنعتی ترقی یقینی ہو؛ اجلاس کو وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی بریفنگ میں بتایا گیا کہ صدر زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے بھی سندھ کے صنعتکاروں کے مسائل حل کرنے کو کہا ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی زوم اجلاس میں صنعتکاروں کی تجاویز اور مسائل حل کرنے کی بات کی تھی؛ علی پرویز ملک نے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ اس لیے بیٹھے ہیں کہ صنعتکاروں کی تجاویز لی جائیں؛ وزیر پیٹرولیم اجلاس کو وفاقی وزیر پاور اویس لغاری کی بریفنگ ،ہم نے صنعتی ٹیرف میں 30 فیصد کمی کی ہے؛ اویس لغاری نے مزید کہا کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں ڈسکوDISCO بہتر کام کررہی ہیں؛ اویس لغاریہم ڈسکوزDISCOs سسٹم کومزید بہتر کررہے ہیں؛ اویس لغاری7000 میگا واٹ کی پیداوار کی فزیبیلیٹی ہمارے پاس موجودہے؛ اویس لغاری صنعتکاروں کو کیپٹیو پاور پروڈکشن سے DISCO یا ڈسٹریبیوشن نیٹ ورک کی طرف جانا پڑے گا؛ 583 کیپٹیو پاور پلانٹ اس وقت تک کیپٹیو پاور پلانٹ سے ڈسکوز DISCOs پر شفٹ ہوچکے ہیں؛ اجلاس کو آگاہی مقصد یہ ہے کہ سارے کے سارے کیپٹیو پاور پلانٹس نیشنل گرڈ پر شفٹ ہوں گے ؛ وزیراعلیٰ سندھ لیکن اس فیصلے سے صارفین پر مزید بوجھ بڑھے گا؛ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اس طرح فیصلہ کیا جائے کہ صنعتکاروں پر بھی کوئی اضافی بوجھ نہ پڑے؛ ا گر کیپٹیو پاور کی گیس بند ہو تو وہ گیس سندھ صوبے میں ہی رہنی چاہیے؛ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ایسا نہ ہوکہ جو کیپٹیو پاور پلانٹس کی گیس بچ جائے ، اُسے کہیں اور لے جایا جائے؛اجلاس کووزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثناء اللہ نے بریفنگ میں بتایا کہ آج بہت ہی سیر حاصل گفتگو ہوئی ؛ وزیراعظم ہر صورت صنعتی ترقی کو بڑھانا چاہتے ہیں؛ ہم وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور صنعتکاروں کی تجاویز سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے؛ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ صنعتکاروں کی تجاویز وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کی جائیں گی؛ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ ہو اکہ کیپٹیو پار پلانٹس سے نیشنل گرڈ کو منتقلی کے درمیانے وقفے پر ٹیکس عائد کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی؛ ٹیکس عائد کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے؛
Read Next
4 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آبادی میں بےقابو اضافے کو سنگین سماجی اور معاشی چیلنج قرار دے دیا
2 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے چیئرمین نیب کی ملاقات، واگذار زمین صوبائی حکومت کے حوالے*
3 دن ago
سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے فنانس کا اہم اجلاس وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی صدارت میں منعقد،متعدد منصوبوں کی منظوری
3 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کی امداد اور بحالی کا جامع پیکج منظور
4 دن ago
میئر ایڈووکیٹ انور علی لہر صاحب کی زیرِ صدارت میونسپل کارپوریشن لاڑکانہ کا عام روایتی اجلاس
Related Articles
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 6.135 ارب روپے سے تعمیر شدہ کورنگی کاز وے پل کا افتتاح کردیا*
4 دن ago
حضرت لال شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ کے7 سے9 فروری 2026 تک جاری رہنے والے سہ روزہ عرس مبارک کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ سندھ کا سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان،تمام امدادی اداروں کو ایک ہی کمان میں دینے کا فیصلہ
1 ہفتہ ago



