نوجوان کاشف مسیح کی تشدد سے ہلاکت پر اہلخانہ سے اظہار افسوس کیا ۔ملاقات میں انصاف کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا کہ قانون سے بالاتر کوئی بھی نہیں۔

اس موقع پر میاں نعیم اختر، حاجی عظیم بٹ صدر پی پی 51، سٹی صدر ڈسکہ و چئیرمین مرکزی انجمن تاجران ڈسکہ محمد افضل منشاء، ملک امجد اعوان نمبردار، چوہدری سجاد گجر ایڈووکیٹ، چوہدری سفیان بٹ، اور دیگر معززین بھی ہمراہ تھے۔





