سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس،ڈپٹی میئربھی شریک

کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ایم پی ایز اور ایم این ایز اور محکمہ ٹرانسپورٹ کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں کراچی کی ترقی کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی ۔اس موقع پر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، بھی موجود تھے

جواب دیں

Back to top button