16 جون سے پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی ہوگی، مئیر کراچی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی والوں سے ہاتھ جوڑ کر گذارش کرتا ہوں کہ وہ پولی تھین بیگز کا استعمال نہ کریں، خاص طور پر آنے والی بارشوں کے سیزن میں، کیونکہ یہ نالوں اور سیوریج نظام کو بند کر دیتے ہیں۔ اسلام آباد میں پابندی لگ سکتی ہے تو کراچی میں کیوں نہیں۔

جواب دیں

Back to top button