ملاقات میں میونسپل کمشنر افضل زیدی اور پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر کرم اللہ وقاصی و دیگر موجود تھے۔ ملاقات میں بجٹ اجلاس سے متعلق اہم امور زیر بحث آئے ،

ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق میئر کراچی نے اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ کو سالانہ بجٹ کے اعداد و شمار سے آگاہ کیا۔ سیف الدین ایڈوکیٹ کی جانب سے میئر کراچی کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔






