*گلگت بلتستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب*

گورنر گلگت-بلتستان، سید مہدی شاہ نے گلگت-بلتستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کر لیا ہے۔

اجلاس اسپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ کی صدارت میں پیر، 23 جون 2025 کو سہ پہر 4 بجے صوبائی اسمبلی میں منعقد ہوگا۔اجلاس کا ایجنڈا مالی سال 2025-26 کے لیے گلگت-بلتستان کا سالانہ بجٹ بیان پیش کرنے اور مالی سال 2024-25 کے لیے نظرثانی شدہ تخمینوں کی پیشکش پر مشتمل ہے۔

جواب دیں

Back to top button