میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایس ایس پی عدیل چانڈیو، اے ڈی سی ون گدا حسین سومرو، میونسپل کمشنر ایچ ایم سی جام ظہور لاکھن، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس ایس ڈبلیو ایم بی شکیل میمن، سی او او واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن انجینئر تنویر پھلپوٹو، علمائے کرام اور تمام متعلقہ محکموں نے شرکت کی۔






