سلوت سعید نے سیکرٹری ماحولیات کا چارج سنبھال لیا،سابق سیکرٹری ماحولیات راجا جہانگیر انور کے اعزاز میں الوداعی تقریب

سلوت سعید نے بطور سیکرٹری ماحولیات اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

سابق سیکرٹری ماحولیات راجا جہانگیر انور کے اعزاز میں محکمہ تحفظ ماحولیات کی طرف سے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں ان کی گراں قدر خدمات پر خراج تحسین اور محکمہ میں جدید اصلاحات متعارف کروانے اور اس میں نئی جان ڈالنے پر سراہا گیا۔

جواب دیں

Back to top button