وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہاؤسنگ سیل کے حوالے سے اجلاس

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہاؤسنگ سیل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا

۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ وسیم شمشاد، اسپیشل سیکرٹری ہائوسنگ ٹاون پلانگ علی بخش مہر، پروجیکٹ ڈائریکٹر انیس قادر منگی، ڈپٹی ڈائریکٹر انجنئیرنگ امان اللہ و دیگر شریک ہوئے۔

جواب دیں

Back to top button