*وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی ملاقات*

صوبائی وزیر بلدیات و صدر پی پی پی کراچی ڈویژن سعید غنی سے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ملاقات کی۔ڈپٹی میئر کراچی نے بلدیہ عظمٰی کراچی کی جانب سے شہر قائد میں جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔

جواب دیں

Back to top button