ریسکیو1122 الرٹ،خیبرپختونخوا میں 5 تا 11 جولائی شدید بارشوں کا امکان

ریسکیو1122 الرٹ،خیبرپختونخوا میں 5 تا 11 جولائی شدید بارشوں کا امکان،ہری پور، ایبٹ آباد، مانسہرہ، چترال، دیر، سوات، بونیر، ملاکنڈ، بٹگرام، شانگلہ، کوہستان، تورغر، پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، کوہاٹ، ہنگو، بنوں، کرک، لکی مروت، ڈی آئی خان، ٹانک، شمالی و جنوبی وزیرستان میں طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔خیبرپختونخوا حکومت کے مطابق سیاح محتاط رہیں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر فوری کال کریں۔

جواب دیں

Back to top button