*وزیر بلدیات سندھ سعید غنی لیاری کے علاقہ بغدادی پہنچ گئے*

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی گرنے والی عمارت کے حوالے سے ڈپٹی کمشنرز، ریسکیو حکام اور دیگر سے تفصیلات حاصل کیں۔وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے اس موقع پر کہا کہ ہماری سب سے پہلی ترجیع ہر صورت عمارت کے ملبے سے زخمیوں کو باہر نکالنا ہونا چاہیے۔تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے اور متاثرہ عمارت کے ملبے تلے دبے اگر کوئی انسانی جان ہے تو اس کو بچایا جایے۔ وزیر بلدیات سندھ کی ریسکیو حکام کو سخت ہدایات جاری کیں۔

جواب دیں

Back to top button