سانحہ بغدادی لیاری میں ہلاکتوں کی تعداد15سے زائد ہو گئی،میئر کراچی مرتضٰی وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے بتایا ہے کہ بغدادی لیاری جہاں گزشتہ روز عمارت گر گئی تھی وہاں ریسکیو آپریشن جاری اب تک ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ ایس ایم بی بی ٹراما سینٹر میں زیر علاج 3 زخمیوں میں سے 2 کی حالت مستحکم ہے اور امید ہے کہ ڈسچارج کردیا جائے گا۔ جبکہ 1 ابھی بھی علاج جاری ہے

نمائندہ کراچی کے مطابق ایک مزید ہلاکت کے بعد تعداد 16 ہو گئی ہے۔جبکہ ملبہ تلے ابھی اور بھی افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

جواب دیں

Back to top button