مئیر ڈی آئی خان سٹی عمر امین گنڈاپور محرم الحرم کے دوران امن و امان کی صورتحال اور امام بارگاہوں میں سہولیات سے متعلق دورے کے موقع پر آگاہی حاصل کی۔میئر ڈیرہ اسماعیل خان نے بتایا کہ

محرم الحرم کے دوران سہولیات یقینی بنانے پر کروڑوں روپے کے فنڈز فراہم کیے گئے ہیں۔میئر عمر امین گنڈا پور نے منتظمین سے بھی ملاقاتیں کیں اور ضلعی انتظامیہ کو مکمل تعاون کی ہدایات جاری کیں۔






