کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں عمارت گرنے کے واقعے پر پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم، کمشنر حسن نقوی چیئرمین مقرر

کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں عمارت گرنے کے واقعے پر پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر کراچی حسن نقوی تحقیقاتی کمیٹی کے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں، اسپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایس پی سی اے کمیٹی میں شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی عمارت کی گرنے کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین کریں گی

جواب دیں

Back to top button