وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے ٹاؤنز کے چیئرمینز کے ملاقات

اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ وسیم شمشاد، اسپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بخش علی مہر، ایڈیشنل سیکریٹری کنول بھٹو، جماعت اسلامی کے نائب امیر کراچی و قائد حزب اختلاف سٹی کونسل کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ، جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے تمام ٹائونز کے چیئرمینز شامل ہیں۔اجلاس میں غیر قانونی تعمیرات، کراچی واٹر اینڈ

سیوریج کارپوریشن کے تحت پانی اور سیوریج کے حوالے سے درپیش مشکلات، سندھ سالڈ ویسٹ سمیت دیگر کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔

جواب دیں

Back to top button