*وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب کی اہم ملاقات*

اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب کی اہم ملاقات ہوئی —

ملاقات میں رکنِ قومی اسمبلی فیصل امین گنڈاپور اور وزیراعلیٰ کے مشیر اطلاعات بیریسٹر محمد علی سیف بھی شریک تھے ۔ افغانستان میں کینسر اسپتال کے قیام، زراعت میں تعاون اور دوطرفہ روابط کو مؤثر بنانے پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ بیریسٹر سیف روابط کے لیے فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے

جواب دیں

Back to top button