*اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وسیم اجمل چوہدری کی سیکرٹری پارلیمانی امور تقرری کے احکامات جاری کر دیئے*

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کی وسیم اجمل چوہدری کو سیکرٹری پارلیمانی امور تقرری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔وہ سیکرٹری نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

جواب دیں

Back to top button