ورلڈ اسکلز ڈے کے موقع پر اویئرنیس سیشن میں ریجنل ڈائریکٹر مرید حسین کھکرانی،شبروز سومرو،طارق حسین ابڑو،آفسر اللہ ڈنو کھڑو نے آئے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا جہان پر میئر لاڑکانہ نے طلبہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ

شہید بینظیر بھٹو ہیومن رسورسز،رسرچ اور ڈوپلپمنٹ بورڈ کے طلباء کو اوئرنیس کے ساتھ ھنر کی افادیت کے بارے میں معلومات حاصل کرنی چاہیے دنیا ٹیکنیکل اور ووکیشنل کی تعلیم میں ترقی کر رہی ہیں تاہم سندھ کی خواتین بھی سلائی ،بیوٹیشن،کوکنگ اور دیگر ہنری کام کی ٹریننگ حاصل کرکے اپنے خاندان کی معاشی حالات بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہے






