🚜💧 𝐈𝐦𝐩𝐫𝐨𝐯𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 & 𝐑𝐞𝐦𝐨𝐝𝐞𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐟 𝐃𝐞𝐬𝐞𝐫𝐭 𝐁𝐫𝐚𝐧𝐜𝐡 𝐂𝐚𝐧𝐚𝐥, 𝐁𝐚𝐡𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐮𝐫

Secretary P&D Board, Mr. Rafaqat Ali, chaired a meeting to review the Improvement and Remodeling Project of the Desert Branch Canal in District Bahawalpur.The Chair emphasized that canals are vital for irrigating agricultural lands, but such projects should be carefully developed to avoid the cutting of trees. He stated that climate change impacts must be considered in the project design.🌱💦 A step towards sustainable irrigation and a greener Punjab!Member Water Mr. Mohsin Abbas Shakir, Special Secretary (Development) Forest Mr. Tahir Zafar Abbasi, and other concerned officials participated.

🚜💧 ڈیزرٹ برانچ کینال بہاولپور کی بہتری و مرمت کا منصوبہ،سیکرٹری پی اینڈ ڈی بورڈ، جناب رفاقت علی کی زیر صدارت ضلع بہاولپور میں ڈیزرٹ برانچ کینال کی بہتری و مرمت کے منصوبے پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری نے کہا کہ نہری نظام زرعی زمینوں کی آبپاشی کے لیے نہایت اہم ہے۔ انہوں نے ہدایت دی کہ جہاں بہتری درکار ہے وہاں ماحولیات کے تقاضوں کو بھی مدنظر رکھا جائے منصوبے کے ڈیزائن میں درختوں کی کٹائی سے گریز اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا مکمل خیال رکھا جائے۔🌱💦 یہ منصوبہ پائیدار آبپاشی اور سرسبز پنجاب کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

جواب دیں

Back to top button