*ہاشم گبول گوٹھ میں سولر واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح*

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے مطابق میئر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، صدر پی پی پی ضلع ملیر و رکن صوبائی اسمبلی راجہ رزاق بلوچ، جنرل سیکرٹری امداد جوکھیو اور میزبان رکن صوبائی اسمبلی یوسف مرتضی بلوچ نے ہاشم گبول گوٹھ میں سولر واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح کیا ۔مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلنے والے مذکورہ پمپنگ اسٹیشن سے 24 گوٹھوں میں بلا تعطل فراہمی آب یقینی ہوگی۔اس موقع پر پارٹی عہدیداران، بلدیاتی نمائندے اور دیگر دوست بھی موجود تھے

جواب دیں

Back to top button