میئر حیدرآباد نے PS-II قاسم آباد کے مرکزی ڈسپوزل پمپنگ اسٹیشن کا معائنہ کیا جہاں انہوں نے نکاسی آب کے نظام، مشینری کی کارکردگی اور عملے کی موجودگی کا جائزہ لیا۔

بارش کے پانی کی بروقت نکاسی کو یقینی بنایا جائے اور تمام مشینری مکمل طور پر فعال حالت میں رکھی جائے: کاشف علی شورو نے مزید کہا کہ بارش کے پانی کی نکاسی کا عمل جاری ہے، بہت سے علاقوں سے نکاسی ہو چکے ہیں اور نشیبی علاقوں پر کام جاری ہے۔






